...

5 views

کیا دیکھوں؟
مُجھے فرصت ملے تو یہ نظارہ دیکھوں،
ملے جو تیری نظر تو اُن میں رمقِ شناسہ دیکھوں،

مُجھے کیا پڑی ہے جو موسمِ سہانا دیکھوں،
تُجھ سے ہٹے جو نظر تو یہ زمانہ دیکھوں،

تو مجھے دیکھیں ، میں تُجھ کو دیکھوں،
خزا کے موسم میں سبزِ بہارہ دیکھوں،

دکھے بس تو ہی تو ، میں جو کبھی آئینہ دیکھوں،
تو محبت کر لے مجھ سے، میں تیری محبت کا پیمانہ دیکھوں۔۔۔
© A Rahman