...

9 views

سوچتا ‏ہوں
سوچتا ہو ں
تب کیا ہو گا
جب تم دل سے اتر جا'و گے۔

جب پردے اٹھ جائیں گے۔

جب حقیقت کھل جائے گی۔

یہاں نہیں تو وہاں صحیح۔

ایک سانس کی ہی تو بات ہے۔۔

© Sabiha Aslam