آجاؤ تم
آجاؤ تم محفل دِلفریب سجی ہے
مٹی نہیں وہ آگ ابھی تک لگی ہے
تم بھول جاتے ہو دے کہ زخم
بس اتنا بتاؤ دوا پڑی ہے؟
آشیانا جلا کر اپنا بنا کر
دل میں بسا کر دل سے مٹا کر
تم خوش ہو نا یار ہمیں زندہ جلا کر؟
مانگ لیتے ہو حساب ان گزرے ہوئے پلوں کا
ہم بھی مانگیں گے حساب صبر کے پھلوں کا
لو ہم نے سینے سے دل ہی نکال پھینکا تمہارے قدموں میں
نزرانا دیں گے خون کا بولو پیاس لگی ہے؟
© Killer boy
مٹی نہیں وہ آگ ابھی تک لگی ہے
تم بھول جاتے ہو دے کہ زخم
بس اتنا بتاؤ دوا پڑی ہے؟
آشیانا جلا کر اپنا بنا کر
دل میں بسا کر دل سے مٹا کر
تم خوش ہو نا یار ہمیں زندہ جلا کر؟
مانگ لیتے ہو حساب ان گزرے ہوئے پلوں کا
ہم بھی مانگیں گے حساب صبر کے پھلوں کا
لو ہم نے سینے سے دل ہی نکال پھینکا تمہارے قدموں میں
نزرانا دیں گے خون کا بولو پیاس لگی ہے؟
© Killer boy