تلخ حقیقت
آج ایک عجب سا رواج بنا ہوا ہے
سچا ہی ذلالت کے گڑھ میں پھنسا ہوا ہے
گر چاہے بھلا وہ جس کے لیے بھی
وہی خلاف اس کے سازشوں میں تلا ہوا ہے
ہے شاید وہ بھی یہ سوچ کر خاموش...
سچا ہی ذلالت کے گڑھ میں پھنسا ہوا ہے
گر چاہے بھلا وہ جس کے لیے بھی
وہی خلاف اس کے سازشوں میں تلا ہوا ہے
ہے شاید وہ بھی یہ سوچ کر خاموش...