گزر گئ وہ عمر اب
گزر گئ وہ عمر اب………….
میں جوا نی میں ہی بُڑھاپا گزار چکی ہو ں
فقط وقت گذارنے کی کو شیشں عروج پر ہیں
رہتے تو بہت بھلے ما نس لوگ تھے میرے دل میں
اب تو سب کو چ کر گئے ہیں
سمجھنے کو تو سب تیا ر ہوتے
پر اے اُجڑے شجر سمجھتا کو ن ہے؟
گر جو لو گ سمجھتے تو کیو ں یہ
فساد ہوتے……………...
کُچھ گز ر تو گئ ہے گزر با قی بھی
جا ئے گی پر اے خدا مجھ کے تیرے بند وں
کا بد لنا وقت سے...