ناکارہ طرز مغرب
ہوئے کچھ یوں ہم موڈرن کہ سب کچھ بھلا ڈالا
ہم تو اپنائیں گے مغربی طرز زندگی یہی سنا ڈالا
دیکھا جو انہوں نے کہ ہمارا ہے طرز ان سے اعلیٰ
انہوں نے ہمارا خود اور اپنا ہمیں روپ پہنا ڈالا ...