...

6 views

چائے کے دیوانوں کا
حال اچھا ہے چائے کے دیوانوں کا
دکھ و سکھ میں جینے والوں کا
بارش ہے اور سردیوں کا یہ موسم
برا حال ہے دربدر پھرنے والوں کا
اچھے برے ہیں کبھی پوچھو تو
آپ سے ہار کے جیتنے والوں کا
مریض عشق میں ہیں اب کئی لوگ
حال بد ہے یہ درد سہنے والوں کا
© Malik