...

5 views

اب ‏بھت ‏بدل ‏گیا
مذاق اڑاتے تھے لوگ ہمارا
اپنے غم ان سے بانٹنے پر
لو یار! خوش ہو لو تم
ہم نے غم بانٹنا ہی چھوڑ دیا

جب لے کر بازوں روئے ہم
تو نے ہنس کر بالوں کو سہلہ دیا
پھر کچھ بھری محفل میں
تو نے بچہ مجھے بتا دینا

جب لوگوں نے ہنسنا شروع کیا
تو نے تب بھی کچھ نہ فرمایا
تم بے ہس ہو کر چلی گئی
ہم نے تب سے رونا چھوڑ دیا

اب لوٹ کر آئی تم واپس
تو یاد پرانا کرتی ہو؟
مڑ گیا وہ پھلے والا
تم نے خود ہی اس کو کھو دیا

© ‏Sakina ‎