...

10 views

باپ ‏ ‏
میرے مرشد آپ ہیں
میرے استاد آپ ہیں

آپ سے قائم ہیں در و دیوار
یعنی گھر کے عِماد آپ ہیں

کبھی ہاتھ پھیلانے نہ دیا
میرے جواد آپ ہیں

جب کبھی غلطی کروں
میرے نقّاد آپ ہیں

غصہ کریں اور محبت بھی
اتنے متضاد آپ ہیں

گِر نہیں سکتا...