...

2 views

فقیری(Agony)
محبت کو ختم کرنا چاہتا ہوں نہ تعلق کو
بس یہ رابطہ نہیں رکھنا چاہتا نا ہی اس فقیری کی اذیت کو مزید سہنا چاہتا ہوں
رو رو کر، مانگ مانگ کر جو تم سے محبت اور اپنائیت حاصل کرتا آیا ہوں، بی اس کو ختم کرنا چاتا ہوں۔
تم سے دوری کی اذیت اور ذہنی کوفت اِس فقیری کی اذیت سے لاکھ بہتر ہے۔

© Syed_Taiba