...

3 views

My Red Car
۲۱۳

لال پری

(My Red Car)

اپنی لال کار یعنی کہ لال پری کی سبق آموز اور مزاحیہ کہانی لکھنے اور اس کتاب میں شامل میرا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن اپنے دوست و احباب کی بھر پور دلچسپی اور اُن کے بار بار اصرار پر خر کار قلم اُٹھانے کا ارادہ کر لیا۔ اس کہانی میں سبق بھی ہے اور مزاح بھی۔

حیدر آباد میں اپنی دو سالہ تعیناتی کے دوران اکثر کراچی سے راولپنڈی بذریعہ ہوائی جہاز آنا

تا تھا ۔ ایک دفعہ میں نے بریگیڈئیر ممتاز الحق سے جو کراچی میں تعینات تھے صرف اتنی سی

کی کہ وہ...