...

13 views

تمہیں کیا خبر
تمہیں کیا خبر
یہ جو رنگوں سے کھیلتی ہیں
خوشبوں اور پھولوں پہ مرتی ہے
رنگین تتلیوں سے رنگ چرا کر
پھر اپنے خوابوں میں بھرتی ہے
جب یہ خاموش ہو جائیں
اچانک پھولوں اور رنگوں سے
ان کا دل بھر جائے
توایسے میں سمجھ لینا کہ
کسی خوابوں کے سوداگر نے
ان کے خواب ‏مول ‏لیے ‏ہیں
‏اور ‏بدلے ‏میں ‏صدیوں ‏کے
عذاب ‏پا ‏لیے ‏اس ‏نے

‏صباء ‏نور
© Saba writes