الجھن
ہر بار تم الجھا دیتے ہو
ہر بات پہ تم سزا دیتے ہو
جو بتاؤں میں تم کو تمہاری غلطی
چپ کر کے تم مسکرا دیتے ہو
تم سمجھو نا جذباتوں کو
تم سمجھو نا میری باتوں کو
کسی اور کی شاخوں پہ کھلنے والے
پھولوں کی ان شاخوں کو
شبنم بھی گواہی دیتی ہے
جو آنکھوں میں میری رہتی ہے
تم توڑتے ہو جو دل میرا
پھر آنسوں بن کہ وہ بہتی ہے۔
© Killer boy
ہر بات پہ تم سزا دیتے ہو
جو بتاؤں میں تم کو تمہاری غلطی
چپ کر کے تم مسکرا دیتے ہو
تم سمجھو نا جذباتوں کو
تم سمجھو نا میری باتوں کو
کسی اور کی شاخوں پہ کھلنے والے
پھولوں کی ان شاخوں کو
شبنم بھی گواہی دیتی ہے
جو آنکھوں میں میری رہتی ہے
تم توڑتے ہو جو دل میرا
پھر آنسوں بن کہ وہ بہتی ہے۔
© Killer boy