...

4 views

کچرا
اور میں تمہاری زندگی سے ایسے چلا جاؤں گا جیسے تھا ہی نہیں میں جس سکون کی تلاش میں نکلا تھا وہ تمہارے پاس میسر تو ہوا مگر تمہاری زندگی میں مجھے رکھنے کے لیے کوئی جگہ ہی نہیں مجھے محسوس ہوا کے میں جیسے زبردستی تم پہ مسلط ہوا ہوں،ویسے جو بنا مانگے مل جاۓ وہ چیزیں کورے دان میں پھینکی جاتی ہیں،اور میں نہیں چاہتا کہ تم مجھ جیسے کچرے کو کبھی ہاتھ لگاؤ۔
© مرزا ہارون