...

2 views

ناراض مت ہونا
سنو ناراض مت ہونا na
گلے چاہے بہت کرنا
تڑپنا اور بہت لڑنا
کبھی ناراض مت ہونا
سنو ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہوجائے
تیری یاد سے غافلل
کسی لمحہ میں ہو جاؤاو
بنا دیکھے تیری صورت
کسی شب میں سو جاؤں
تو سپنوں میں چلے آنا
میری آواز بن جانا
کبھی ناراض مت ہونا
سنو ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہوجائے آئے
جنہیں کہنا ضروری ہو
کوئی لفظ کھو جائیں ای
میری آواز بن جانا
کبھی ناراض مت ہونا n
سنو ناراض مت ہونا۔