...

8 views

وہ ‏نہ ‏ملے
بس یہی زندگی گذارنے ہے کچھ ملے۔۔ ۔۔
کہ زندگی کے بدلے کچھ نہ ملے۔
وہ تو ملتے رہے ہیں ۔۔
مگر ہم سے بہت کم ملے۔۔
دکھ یہ بھی نہیں ہے۔۔
مگر محبت کی عبادت میں۔۔
میرے فرشتے مگر مجھ سے کم ملے۔
ونود کولہی