قصور وار ٹہرانا
بہت دنوں سے ایک بات زیہن میں ہے جسے لکھ کر سب سے شیئر کرنا چاہتا تھا. آج موقع ملا اور چونکہ دل تھوڑا جذباتی تھا تو سوچا اچھا ہے رب کے زکر کے بعد کچھ لکھ کر دل ہلکا کر لوں.
عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ جب بھی کوئی شادی شدہ جوڑا ٹوٹتا ہے تو کسی نا کسی شخص کو قصوروار ٹھرایا جاتا ہے. ایسے کیوں ہے؟ کیا ہم ایک سمجھ بوجھ والے اشرف المخلوقات کے طرح نہیں سوچ سکتے.
کیا کسی بھی شادی کے ٹوٹنے میں دو لوگوں میں سے ایک یا دونوں کا برا ہونا ضروری...