...

9 views

دوست کون ہوتا ہے
دوست وہ ہوتا ہے“ جو آپکا چہرہ دیکھ کر آپ کی پریشانی سمجھتا ہے۔
دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کو اچھی راہ بتاتاہے۔
دوست وہ ہوتا ہے جب ہر کوی آپ کا ساتھ چھوڑ جاتا مگر پھر بھی وہ آپ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
دوست وہ ہوتا ہے جسکے پاس ہونے سے آپ کو خوشی ہوتی ہے ۔
دوست وہ ہوتا ہے جو آپ کیلے جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بناتا ہے۔
دوست وہ ہوتا ہے جو آپنی جان کی پرواہ کیے بغیر آپ کیلے لڑتا ہے ۔
دوست وہ ہوتا ہے جسکو بھری محفل میں بھی آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
دوست وہ ہوتا ہے جو آپ سے دور ہوکر بھی آپ کے دل کے قریب ہوتا ہے۔
دوست وہ ہوتا ہے جو ہر وہ فرض نبھاتا ہے جو دنیا کا کوی بھی رشتہ نہیں نبھا پاتا ہے۔۔
۔۔۔میرے خیال میں تو یہ ہوتا ہے دوست۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکندرعلی شارِک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔