...

17 views

مضبوط دل
جب کبھی میں کسی بھی وجہ سے پریشان ہوتی تو میرے دوست احباب مجھے تسلی دیتے ہیں اور کہتے ہیں خود کو اپنے دل کو مضبوط بناؤ کسی شخص ، کسی بات، کسی واقعے کو یہ اختیار نہ دو کے وہ تمہارا دل توڑ سکے تمہیں اداس کر سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ خود کو یا دل کو مضبوط...