وفادار کون بے وفا کون؟ مرد یا عورت؟
ہمارے ہاں کئی جانے والی بحثوں میں ایک دل چسپ اور منفرد بحث یہ بھی ہے کہ معاملاتِ عشق و محبت میں وفادار کون ہے اور بے وفا کون؟ مرد یا عورت؟
یہ بحث جتنی دلچسپ ہے اتنی ہی انتشار انگیز بھی جو مرد اور عورت کو جنسی طور پر ایک دوسرے کے خلاف کردیتی ہے کیونکہ وفا چیز ہی ایسی ہے کہ ایک صنف دوسری صنف کو خود پر کسی طور فوقیت نہیں دے سکتی۔اس بحث میں مکمل جانبداری کے ساتھ مرد حضرات صنفِ مرد کو معاملات عشق و محبت میں سچا کھرا اور وفادار ٹھہراتے ہیں تو دوسری جانب عورتیں اپنی وفاداریوں کے ثبوت و دلائل دیتی نظر آتی ہیں۔...