...

11 views

آزاد عورت-Azaad Aurat
اچھا! تو تم یہ کہنا چاہتی ہو کہ تم باغی ہو، نہیں ایسی بھی بات نہیں مگر میں زمانے کی بندشوں میں جکڑے نہیں رہنا چاہتی، میں ایک آزاد لڑکی ہوں یوں بھی نہیں کہ مجھے چادر کا تقدس پامال کرنا ہے ہاں مگر مجھے معاشرے میں رائج اس منفی رجحان کی نفی کرنی ہے، میں اُڑنا چاہتی ہوں، اور پنجرے میں قید ہر پرندے کو یہی لگتا ہے کہ اُڑنا ایک بیماری ہے اور میں اس پنجرے سے نکل کر پرواز لوں گی اور ثابت کردوں گی یہ بیماری نہیں ہے

میں چاہ رہا تھا کہ، پرندے رِہا ہو
سو بندشوں کو توڑ اُڑنا پڑا مجھے
ضمیران عمران