خوف
شام کے سات بجے تھے اس نے گھڑی کی طرف دیکھا اور جلدی جلدی سارا سامان دوکان میں رکھ کے دوکان بند کر دی.گھر کی طرف جاتے ہوے اس نے التجایا نظروں سے آسمان کی طرف دیکھا اور دل ہی دل میں دعا مانگی اور لمبی سانس لے کے تیز تیز چلنے لگا سامنے گھڑی پولیس کی گاڑی کے پاس گھڑے سپاہی نے اسے جلدی جانے کی نصیحت کی.اپنے محلے میں...