...

12 views

ish jaiz nehi
                                  Oneliner
  عشق جائز     نہیں۔        Mansoor Ahmad jazib
   
۔۔کہانی بچپن اور جوانی کے ادوار پر مشتمل ہے۔یہ ایک لڑکا اور لڑکی کی کہانی ہے جو کہ پجپن سے ہی محبت میں مبتلا ہوتے ہیں اور پھر بچھڑ جاتے ہیں۔پھر جب جوانی میں ملتے ہیں ،تو بغیر پہچانے ایک دوسرے سے شادی بھی کرتے ہیں ،لیکن دونوں سے اس ڈرامے کی زندگی میں بہت غلطیاں ہوتییں ہیں ،خاص کر کے لڑکے سے ، چونکہ بچپن سے ہی محبت شروع ہوتی ہے ،پھر بچپن ہی میں جدا ہوتے ہیں ،اس کے بعد لڑکا  کا کردار خراب ہوتا ہے ۔مجنون کی سی حالت ہوتی ہے۔۔
پھر اسے گھر اسے نکال دیا جاتا ہے ،اس کے بعد وہ اپنی غلطی کو محسوس کرتا ہے ،کہ عشق میں مجون بننا توہین عشق ہے۔اس وجہ سے بعد میں شرمندگی ہوتی ہے ،
عشق کا جائز نہ ہونا محبت میں عزت کھو دینا ہے۔
عزت حق ہوتی ہے ہر انسان کی اور محبت کی تو میں سمجھتا ہوں بنیاد ہوتی ہے ،اس ڈرامہ میں ،میں نے محبت ،عشق،عزت ،دنیا ،حالاتِ عشق اور عشقو محبت کی سہی تعریف اور اس دنیا میں اس کا مقام اور اس کی حقیقت بیان کی ہے،