حاسدتھی اک دوست
وہ معصوم تھی صرف وہ اور اس کاخداجانتاتھا....باپ نےصفائی کاموقع دیے بغیرخوب مارا ...ماں نے بھی منہ موڑلیا .....لیکن اسے ابھی تک معلوم نا تھاکہ اس کا اصلی مجرم کون ہے ....ماں باپ کو یہ فکر لاحق ہوگئی کہ ان کی بدنامی نا ہو جائے ...سوچا جیسا تیسا لنگڑا بیروزگارلڑکا مل جائے تاکہ ااسے اپنے...