...

2 views

سنگدلی
اللہ پاک دل کیوں دُکھتا ہے, کیوں ہوتی ہے تکلیف. پتا نہیں میں کمزور ہوں یا صرف میرا مذید مضبوط ہونا ضروری. شاید میں تکلیف کر سکتی برداشت. کیا یہ سب جس سے مجھے اذیت مل رہی اس لیے ضروری کہ میں اپنے پسندیدہ لوگوں سے بھی اذیت برداشت کرنا سیکھ سکوں؟

اذیت نہیں چاہئے تو جو جیسے مل رہا جس حال میں مل رہا یا تو اس پہ راضی ہو جاؤ اگر یہ ممکن نہیں تو دور ہو جاؤ. کیونکہ تم بہت پیاری ہو. رونا اچھا نہیں لگتا تم پہ. تم مسکراتی ہوئی ہی پیاری لگتی. اتنی بےقدر ہو نہیں جتنا خود کو بنائے جا رہی ہو. تم بےقدروں سے دل...