ہلکی سی کہانی
کر کے الوداع ماہِ رمضان کا چاند ایسے چل دیا جیسے
ایک رحمدل بادشاہ کا سایہ عوام کے سر سے اٹھتا ہے
ایک طرف اس بات کی کشمکش سے دل کا یہ سوال کہ
کیا واقعی ہم نے حق ادا کیا اس مقدس ماہ کا؟
اور دوسری طرف عید کے چاند کے استقبال کیلئے
ہم بھی صفِ اول میں منتظر عید کی خوشیاں سمیٹنے کو...
ہاں یہ سچ ہے کہ دورِ حاضر کے موجودہ مسلمان کی...