...

1 views

Demanded Love
آج کل کے جدید ترین دور میں دور کی سوچ رکھنے والے بہت سے انسان ہیں جن میں سے ہر دوسرا انسان Trand lover ہے مطالب کے انکا اس بات پر فل یقین ہوتا ہے کہ اگر مشہور ہونا ہے تو Trand کو کاپی کرنا پڑے گا اور ہوتا بھی ایسا ہی ہے کہ جو انسان Trand کو کاپی کرنے لگتا ہے اسکے Likes, share , comments, followers, Subscribers اور رشتہ دار اور اس سے پیار کرنے والے بڑھنے لگتے ہیں۔ مطلب کہ سال میں بس دو بار نہانے والا بندہ جب Trand میں آتا ہے تو وہ کچے بادام بیچنے کی بجاۓ گانے میں آجاتا ہے اور یاد رہے کہ ایسے لوگوں کو Trand میں وہ ہی لوگ لاتے ہیں جنکے Super hit projects بہت زیادہ مقدار میں Flop ہوۓ ہوتے ہیں اور اوپر سے ان کے ساتھ لڑکی وہ ہوتی ہے جو کہ بہین چود آدھے ملک کی کرش ہوتی ہے تو پھر انکا وہ ہی روڈوں کا سنجے دت جب اپنا جلوا دیکھاتا ہے تو لوگوں کے دماغ میں آدھے سے زیادہ نیورون تباہ ہونے کے بعد پھر جب لڑکی کی نٹری ہوتی ہے تبھی انکی باڈی میں اتنا ڈوپامین ریلیز ہوتا ہے جو کہ انکی ٹانگوں کے درمیان سے بہنے لگتا ہے۔ تو یہ سارے معاملات پیش آنے کہ بعد بھی جب انکو کوئ خاص اچھی ریٹنگ نہیں ملتی تب بہین چود یہ Tiktoker اینٹری مارتے ہیں اور پورے 2 مہینے میں اسی پہ ویڈیو بنا بنا کے اس پروجیکٹ کو پوری دنیا میں پھیلا دیتے ہیں بہین چود اتنی اصل پروجیکٹ کی ریٹنگ نہیں ہوتی جتنی انکی ہوتی ہے خیر جب یہ ہوتے ہیں مشہور تب یہ اپنی GF یا اپنے BF سے Demanded love کرنے لگتے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا ہر کوئ استعمال کرتا ہے اور یہ اسی کی بنا پہ Attitude show کرتے ہیں اور اپنے آپ کو Selebarti or influencers سمجھنے لگتے ہیں لیکن حقیقت میں گھر سے انکو اسی چپل سے روز مار پڑتی ہے جو انکو چھوٹی ہو چکی ہوتی ہے۔ خیر اب جب یہ اپنے Life partner سے Demanded love کرتے ہیں تو ان کے آپس میں تعلقات خراب ہونے لگتے ہیں کیونکہ اب ان پہ ایک ایسا بھوت سوار ہوتا ہے جو انکو یہ کہتا ہے کہ تم خاص ہو ،تمہارے جیسا کوئ نہیں ، تم ایک عظیم انسان ہو ، تم کو راجہ یا رانی ملے گی، تم اپنی Fan following دیکھو اور اسکی دیکھو سوشل میڈیا میں ڈوب کے یہ لوگ ایک دوسرے سے پیسے کی ڈیمانڈ ، نئے گھر کی ڈیمانڈ ، باڈی بلڈنگ کی ڈیمانڈ ، کار کی ڈیمانڈ ، اور جیسے جیسے انکی Fan following بڑھتی ہے اسی طرح انکی ڈیمانڈز بھی بڑھنے لگتی ہیں اور انکی یہ بھول ہوتی ہے کہ ہمیں اس سے اچھا انسان مل جاۓ گا اور سب باتیں یہ اپنی Fan following Base پہ کر رہے ہوتے ہیں۔ لیکن جب یہ Brake up کر کے کوئ post یا live آتے ہیں تب انکو انکی اصل اوقات کا پتہ چلتا ہے اور اس اصلیت کے سامنے آنے کی وجہ وہ کمنٹس ہوتے ہیں جو انی لوگوں نے انکو کئے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے یہ اپنے Life partner کو Attitude دیکھاتے تھے۔ لیکن اب وہ شخص انکا EX بنا ہوتا ہے دونوں کے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے ۔ پھر انکو احساس ہوتا ہے کہ انہوں نے جو کیا وہ غلط تھا اب اس غلطی کو سودھارنے کیلئے یہ ایک دوسرے کو Unblock کر کے جب پھر رابطہ کرتے ہیں تو ایک دوسرے کو پھر تھوڑا تھوڑا Attitude دیکھاتے ہیں جس کی وجہ سے انکا یقین ایک دوسرے سے پھر ٹوٹ جاتا ہے۔ اور انکا ایک اچھا Relationship ٹوٹنے کی وجہ بس سوشل میڈیا ہی ہوتا ہے لیکن یہ پھر کسی اور جگہ اپنا تعلق بناتے ہیں لیکن پھر بھی انکے ساتھ وہ ہی ہوتا ہے۔ اصل میں سوشل میڈیا کی Life اور ہے اور Real life اور ہے لہذا یہ سب جسکے ساتھ ہوا ہے یا جسکے ساتھ ہو رہا ہے وہ ہی اس چیز کو بہتر جانتا ہے۔ سوشل میڈیا کے چکروں میں اپنی اصل زندگی کو نا برباد کرو سوشل میڈیا تب تک ہی ہے جب تک وہ Software active ہیں جب Software Dead ہونا ہے اس ٹائم ختم تو اسی لئے تھوڑا خیال کریں اور اپنے اچھے رشتوں کو برقرار رکھیں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے کافی نقصان ہو چکا ہے اور کافی نقصان ہونے والا ہے۔سوشل میڈیا کو بنانے کا اصل مقصد لوگوں تک نیوز پہنچانا تھا لیکن وقت کے ساتھ اس میں تبدیلیاں کر کر کے اسکو اپنے حیساب سے ڈیزائن کیا گیا۔ اور آجکل کے دور میں سوشل میڈیا 85٪ انٹرٹینمنٹ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اور اسی سوشل میڈیا کی وجہ سے روز آپکا ٹائم ضائع ہوتا ہے اور آپ اپنے قیمتی وقت کو ضائع کر دیتے ہیں۔ لہذا اس چیز کو سمجھیں اور سوشل میڈیا کا بھوت اوتاریں اس پہلے کے آپ کو کوئ خصارا ہو
شکریہ!!! ۔

This content is created by HamzaHK

© Killer boy