Metaphysics
یہاں اصل حقیقت صرف خدا کی ہے۔ اس کے علاوہ سب چیزیں ایک فریبِ نظر یعنی illusion ہے۔ دراصل کائنات موجود ہی نہیں بلکہ یہ ہماری لاعلمی ہے جس کی علالت سے ہم ایک illusion میں جی رہے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص کسی اندھیرے کمرے میں بیٹھا ہے اور...