...

1 views

آزادی
آزادی
ایک احساس کا نام ہے جس احساس کی تمنا ہمارے بزرگوں نے کی پھر بہت ہی جِدوجہد کے بعد ایک آزاد ملک میں سانس لی ..
اس کی قیمت ہم صحیح طرح جان ہی نہیں سکتے کیونکہ ہم نے وہ روتے بلکتے قافلے نہیں دیکھے نہ ہی ہم میں سے کوئی اس میں شامل رہا ..
کیسے بارش نے خون کا تالاب بنا دیا تھا ..
کتنے خاندانوں پر مشتمل وہ قافلہ منزلِ مقصود چند لوگوں کو ہی پہنچا پایا ..
ہم نے پوری پوری ریل گاڑیوں میں کٹتی خواتین ان کے بچے اور بزرگوں کو نہیں...