...

6 views

Haya
جس کو حیا النفس نہیں آتی، اس کو پھر اللّٰه سے بھی حیا نہیں آتی.. اور جس کو اللّٰه ہی سے حیا نہ آئے، اس کو پھر کس سے حیا آئے گی..
اور انسان جب بےحیا ہو جاتا ہے تو بےایمان ہو جاتا ہے، جس کی حیا باقی نہیں رہتی، اسکا ایمان بھی باقی نہیں رہتا..
"حیا اور ایمان ساتھ ساتھ ہیں"
حیا نہیں تو ایمان بھی نہیں... اور اگر ایمان ہی نہیں تو باقی ہے کیا انسان کے پاس.

(سب لوگ پوسٹ شئیر کردیا کریں جزاک اللہ)
© kainat shafiq