لاجواب
وہ پاگل اکثر مجھ سے پوچھا کرتا تھا "کرن بتاؤ تو تم مجھ سے کتنا پیار کرتی ہو"
میں ہمیشہ کہہ دیتی تھی "نعمان محبت لامحدود ہوتی ہے ہم اسے گن نہیں سکتے دنیا کا کوئی ترازو محبت کو نہیں تول سکتا کیونکہ محبت کا کوئی پیمانہ ہی نہیں۔ہے کوئی پیمانہ تمہارے پاس تو...