Types of hunda 125 users Part#1
اس دنیا میں بہت سی اقسام کے نشہ پاۓ جاتے ہیں۔ لیکن ان میں سے ایک نشہ 63٪ لوگ کرتے ہیں جی ہاں پاکستان میں موجود 63٪ لوگ اس نشے کا شکار ہیں اور یہ نشہ دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے HK department 🏬 نے اس نشے کے مریضوں کو اپنی نگرانی میں رکھا ہے اور اب انکی دیکھ بھال سب HK department کا عملا کر رہا ہے۔ ریپورٹ کے مطابق اس نشے میں مبتلا شخص عجیب و غریب حرکات کرنے لگتے ہیں۔ تو آج کی اس رپورٹ میں ہم دیکھیں گے کیسے Hunda 125 کا نشہ لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہے اور کیسے اس میں مبتلا شخص سب کچھ بھول چکے ہیں۔Hunda 125 جسے آپ سب لوگوں نے دیکھا ہوا ہے لیکن ہم آپ کو اسکے استعمال کرنے والوں کے حالات و واقعات بتاۓ گے کے کیسے یہ نشہ ایک عام انسان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیتا ہے۔ تو اب ایک نظر ڈالتے ہیں آج کی رپورٹ پر جس میں Hunda 125 کے استعمال کرنے والے صارفین کا معائنہ کیا گیا ہے۔
۔ Attitude Guy's:-
3.5 سال کی کمیٹی ڈال کے پیزا کی جگہ تلا ہوا ویسن والا نان کھا کے ، ہفتے میں ایک بار شیمپو استمعال کر کے ، گھر والوں کے پیسے اٹھا کے ، دوست سے اودھار لے کے اسے Block کر کے بھول جانے کے بعد دن رات کی کٹھن محنت کر کے جب آخر کار انکی کمیٹی نکلتی ہے تو سیدھا شوروم سے نیا hunda 125 لے کے سب سے پہلے تو جوکر والی ٹینکی اور 2 کلو ٹیپ کروا کے سائڈ والے اشارے اتروا کے سلنسر کے اوپر Jutt AK47 ، پیچھلی لائٹ پہ جی جٹ جی ، اور سامنے والی لائٹ پہ ٹائگر ٹیٹو کروانے کے بعد انکو یاد آتا ہے کے سٹیٹس لگانا تو بھول ہی گۓ پھر اپنی سائڈ والی جیب سے بلیک کلر کا موبائل جسکے بیک کوور میں 100 کا نوٹ فولڈ ہوا ہوتا ہے اس سے سٹیٹس لگا کے بائک کو سٹینڈ پہ کھڑا کر کے فل ریس دے کے TikTok بنا کے آپ لوڈ اسکے بعد بائیک کے اپر بیٹھ کے ریل بنا کے اپنی GF کو مینشن کرتے ہی جیسے یہ سب آپ لوڈ کرتے ہیں آپ لوڈ کرتے ہی انکو 250 300 میسج 1400 553likes or کمنٹس آجاتے ہیں مبارک وغیرہ کے چند ایک کمنٹس اور مزے کی بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ کمنٹس بھی انکے ہیٹرز نے ہی کیۓ ہوتے ہیں جو کے درج ذیل ہیں۔
۔واہ جی واہ اہ کیدا چوری کیتا؟
۔اوے تینو تے گھر...