آپﷺکی بہن حضرت شیمارضی اللہ عنہ کا دلچسپ واقعہ

حضورﷺ کی کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپ حضرت حلیمہ سعدیہ ؓ کے پاس گئے تو وہاں حضورﷺ کی رضائی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپ کو لوریاں دیتی تھی ۔ جن کا نام حضر ت شیما ؓ تھا ۔ جب غزوات کا سلسلہ شروع ہوا تو جس قبیلہ میں سیدہ شیما ؓ کی شادی ہوئی تھی ۔اس قبیلہ کے ساتھ مسلمانوں کا ٹکراؤ آگیا ۔اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو فتح عطاء کردی ۔ا س قبیلہ کے چند لوگ صحابہ کرام ؓ کے ہاتھوں گرفتار ہوکر قید کردیئے گئےیہ لوگ اپنے قیدیوں کو چھڑانے کیلئے فدیہ جمع کرنے لگے اور قبیلہ کے سردار ایک ایک گھر سے رقم جمع کررہے ہیں چلتے چلتے یہ سیدہ شیما ؓ کے گھر پہنچ گئے ۔جو اپنی عمر کا ایک خاص گزار چکیں تھیں۔ ان سے کہنے لگے کہ اتنا حصہ آپ...