رات اور میں
مجھےمرہی جاناچاہیے ..... مممم..زندہ بھی کیوں رہوں_زندہ تو وہ ہوتے جوخوش ہوتے میں تو بس جیسے کیسے زندگی گزار رہی ..لیکن میں ہی کیوں _کوئی اور بھی تو ہوسکتا تھا ....ااممم میرے پاس سب کچھ ہے _پیار کرنے والی ماں ایک ننھا سا...