ناول #_بےموت_مارے_گٸے_ہم_اپنی _ہی_داستان_میں_
Sneak peek of my first incoming novel …😍😍😍
ناول #_بےموت_مارے_گٸے_ہم_اپنی_ہی_داستان_میں_ ✨
#از_عظمی_پروین!💚
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ڈیر کزن!
وَعَلَيْكُم السَّلَام ۔۔۔۔آپ کو کسی نے مینرز نہیں سکھاٸے وہ چاہ کر بھی اپنے لہجے کو سخت ہونے سے روکہ نہ پاٸی۔
اپنی بیوی کے سامنے بھی مینرز شو کرنے پڑے گے مجھے ؟ وہ کرسی کھینچ کر اس کے مدمقابل بیٹھ گیا۔
وہ لاجواب ہوگٸ ۔
مسز صوفیان ۔۔۔۔۔۔وہ
پلیز صوفیان یہ بے مقصد باتيں
بے مقصد باتيں ۔۔سے کیا مراد ہے تمہاری ؟
مطلب یہ۔۔۔۔۔وہ آگے کچه بول نہ پاٸ
مطلب جو بھی ہو کونین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے امید ہے تم ہمارے نکاح کو نہیں بھولی ہے نہ؟
درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔نہیں بھولی پر آپ شاید بھول گٸے ہیں کہ ۔)اس نے رک کر مدمقابل بیٹھے ہوے وجیہ شخص کو ایک نظر دیکھا پھر اپنی بات جاری رکھی۔۔)تایو نے کہا تھا کہ یہ نکاح ۔
تمہارا نکاح مجھہ سے ہوا ہے امی سے نہیں ۔وہ گرایا
آپ کے گھر والے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے گھر والو کو چھوڑو ہماری بات کرو ۔
ہمار بات؟؟
جی ہاں ہماری بات ۔ (اس نے اپنا مصبوط ہاتھ اس کے ہاتھ پر رکھا جسے کونین نے جھٹکے سے جاڑا)
صوفیان پلیز۔
کونین کیا تم مجھے پسند نہیں کرتی ؟اس کی آواز میں ڈر تھا ۔
ایسی بات نہیں ہے اسنے سر جھکالیا ۔
دیکھا مجھے پتا تھا یو لو می اینڈ آٸ لو یو ٹو.چلو پھر بتاٶ کب آٶں رخصتی کی تاریخ لینے ۔۔اس کے آواز میں شوخی تھی ۔
کونین نے بات کرنے کے لیے لب کھولے ہی تھے کہ دروازے پہ دستک دے کر کوٸی اندر داخل ہوا جسے دیکھ کر کونین بے اختیار کھڑی ہوگٸ اور صوفیان کونین کے چہرے کی خوشی دیکھ کر وہ ناجانے کیوں بد دل ہونے لگا۔!
© uzma Parveen