...

11 views

پرانہ سٹیشن🛤
ہاں مجھے پسند ہیں قدیم زمانے کی پرانی اور کھنڈر جگہیں۔وہاں کی خاموشی اور ویرانیاں ۔نجانے کتنی کہانیاں خود میں سمیٹیں ہوتی ہیں یہ قدیم زمانے کی پرانی عمارتیں۔نجانے اس سٹیشن پر کتنی محبتیں بچھڑی ہوں گی زینب ۔نجانے کتنی ٹرین نکل گئیں ہوں گی تو کسی کی آنکھوں میں آنسوں بہیں ہوں گے۔نجانے کتنے لوگ اپنوں کو الوداع کہتے ہوتے آنسو ضبط کیے اپنے گھروں کو لوٹیں ہوں گے ۔نجانے کتنے مسافر اس سٹیشن سے اگلے اسٹیشن تک روتے منزلوں کو گے ہوں گے نجانے کتنے لوگ آخری بار یہاں مل کے بچھڑیں ہوں گے😊