...

25 views

مقابلہِ شاعری
السلام علیکم پیارے دوستو ۔۔۔
میں نے اور عروج نے سوچا ہے کہ اس ایپ پر اردو لکھنے والوں کے درمیان ایک شاعری کا مقابلہ ہونا چاہیے۔ مقابلے کا واحد مقصد تفریح ہے۔ دو لوگوں کے درمیان مقابلہ ہو گا اور ایک تیسرا شخص مقابلہ منعقد کروائے گا۔ مقابلہ منعقد کروانے والا شخص پوسٹ کر کے اپنی پسند کا کوئی ایک شعر کمنٹ کرے گا اس شعر کے قافیہ کو استعمال...