بنت حوا۔۔۔..... part 1
دیکھو عاتفہ جیسے کہ تم جانتی ہو ہماری شادی ہمارے والدین کی مرضی سے ہوئی ہے تم میرے مرحوم تایا کی بیٹی ہو میری کزن ہو ہم پہلے بھی اچھے دوست تھے اب بھی رہیں گے میں تمہیں ہر خوشی دینے کی کوشش کروں گا بس محبت کے سوا۔۔۔۔۔۔۔
کیوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نہیں چاہتا کہ ہم دونوں کے درمیان کوئی راز باقی رہے اس لیے تمہیں ابھی سے بتا دیتا ہوں اپنے حصے کی ساری محبتیں میں کسی کو دے چکا ہوں۔ وہ مجھے نہیں مل سکی تو میں نے خود سے وعدہ کر لیا تھا کہ اب کسی سے شادی نہیں کروں گا مگر تایا ابو کی اچانک موت کے بعد ہماری شادی...