...

1 views

Sense of human
انسانی جسم میں بہت سے راز ایسے پوشیدہ ہیں جیسے مولوی صاحب کے آگے ختم کے دوران سامنے پڑی ٹرے میں چاول کپڑے کے نیچے پوشیدہ ہوتے ہیں۔ اور اسی انسانی جسم میں بہت سے ایسے اعضاء بھی پاۓ جاتے ہیں جو عضو خاص سے بھی زیادہ خاص ہوتے ہیں ۔ یہ سارے آپس میں جڑے ہوتے ہیں اور ہمارے جسم کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ہماری روز مراہ کی زندگی میں ہر اچھی بری حرکت میں ہمارے جسم میں لگے یہ عضو ہی ہمارا ساتھ دیتے ہیں اور انکو کنٹرول کرتا ہے ہمارا دماغ تو آج ہم اسی طرح کی کچھ الگ چیز پہ بات کریں گے جس پر کوئ بھی انسان بات نہیں کرتا اور نا ہی یہ چیز آپ نے پہلے کبھی سنی ہو گی۔
ہمارے اردگرد ماحول میں کافی چیزیں شمار ہوتی ہیں تو ان چیزوں کو دیکھنے اور سمجھنے میں ہمارا دماغ مین کردار ادا کرتا ہے۔ جس سے آپ ہر چیز میں فرق کر سکتے ہیں اور آپ کی زندگی میں بھی یہ چیزیں آپ نے نوٹ کی ہوں گی۔ تو آئے ایک ایک کر کے ان چیزوں کو دیکھتے ہیں اور چیک کرتے ہیں کیا یہ واقعی میں سچ ہے۔ تو اب نظر ڈالتے ہیں کہ ہمارا دماغ کن چیزوں کو کیسے سمجھتا ہے۔
​​​​ہم اگر کسی کے ہاتھ میں گھڑی دیکھیں تو ہمیں وہ انسان وقت کا پابند لگنے لگتا ہے۔
​​​​اگر ہم کسی کے ہاتھ میں موبائل دیکھیں تو ہمیں وہ انسان مصروف لگتا ہے۔
​​​​اگر ہم کسی کے پاؤں میں پالش شوز دیکھیں تو ہمیں وہ انسان کئرفل لگ رہا ہوتا ہے۔
​​​​اگر ہم کسی کے ہاتھ میں رِنگ دیکھیں تو ہمیں وہ انسان سٹیلیش لگ رہا ہوتا ہے۔
​​​​اگر ہم کسی کے کانوں میں ائررنگ دیکھیں تو ہمیں وہ شخص ایٹیٹیوڈ والا لگ رہا ہوتا ہے۔
​​​​اگر ہم کسی کی آنکھوں پہ گلاسز دیکھیں تو ہمیں وہ انسان شرمیلا سا لگ رہا ہوتا ہے۔
​​​​اگر ہم کسی کے سر پہ کیپ دیکھیں تو ہمیں وہ انسان کونفیڈنس والا لگ رہا ہوتا ہے۔
​​​​اگر...