پہاڑی لڑکی ۔۔۔
یہ کہانی گلگت بلتستان کی بلند و بالا پہاڑوں کی خوبصورت وادیوں میں جنم لینے والی محبت کی ہے
قاریئن کرام!
محبت اک ایسا چشمہ ہے جو احساس کی چٹانوں سے پھوٹتا ہے اور جسم روح کو سیراب کرتا ہے۔
اک نئی لکھاری کے طور پر یہ میری پہلی کہانی ہے امید کرتی ہوں کہ آ پ سب مجھے اخلاقی سپورٹ کریں گے اور اگر کوئی اونچ نیچ ہو گئ ہو تو کھلے دل سے درگزر کریں گے
گلگت بلتستان کی ایک خوبصورت وادی نگر میں ایک چھوٹے سے گاؤں میں سرمئی پتھروں اور لکڑیوں سے بنے ہوئے گھروں میں اک گھر تین بھائیوں محمد خاں،ابراھیم اور اسماعیل کا بھی ہے بڑے بھائی محمد خاں کا ایک بیٹا زریاب خان اور منجھلے بھائی کی ایک بیٹی دعا گل ہوتی ہے جبکہ چھو ٹا بھائی ابھی تک بے اولاد ہوتا ہے۔ان کا گھرانہ باقی گاؤں...