...

6 views

میں اب تمہاری محبت کی طلبگار نہیں رہی
مجھے معاف کرنا مگر میں تمہاری چاہت کی طلبگار رہی ہی نہیں۔ وجہ یہ نہیں کہ مجھے تم سے نفرت ہے بلکہ وجہ تو یہ ہے کہ میں خود کو تمہارے بغیر جینے کی عادت ڈال چکی ہوں۔ایک عرصہ لگا اس میں اور اب میں ہرگز یہ نہیں چاہوں گی کہ میری عادتیں پھر سے خراب ہوں۔ پہلی دفعہ جب تم بدلے تب تو میں تمہارے بدل جانے کا تصور بھی نہیں کیا کرتی تھی۔ بہت مشکل تھا خود کو سنبھالنا مگر یہ ضروری بھی تھا تو مجھے کرنا ہی پڑا یہ۔ میں ہمیشہ سے ہی دل کے ہاتھوں مجبور رہی تم سے کبھی دور ہونا چاہا ہی...