ہمارا معاشرہ بے حیای اور بے شرمی کی طرف بڑھ رہا ہے
۔ ۔ تنظیم بنا رہیے ہیں ۔جس میں ہم ان لوگوں کا پرداہ فحاش کریں گے جو بازاروں اور پبلکِ پلیسس میں عورتوں سے گندی حرکتیں کرتے ہیں عورتو کو چھیڑتے ہیں اور انہیں بلیک میل کر کے ان سے غلط کام لیتے ہیں ۔اور انکے علاواہ چھوٹے بچوں اور بچیوں سے بھی غلط کام کرتے ہیں چھوٹے بچوں اور بچیوں کو لالچ دے کر ان کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں اور ان کی ویدیوز بنا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سے اور بھی بہت سارے برے کام کرواتے ہیں ۔
ہمارا مشن ہے کے اس طراح کے بندو کو پکڑنا اور ان کے خلاف صبوت اکٹھے کر کے ان کو وہ سزا دینا جس کے یہ لاٸق ہیں ۔۔اور ان کو ساری قوم کیلےعبرت بنانا ۔۔
ہمارا مشن ہے کے اس طراح کے بندو کو پکڑنا اور ان کے خلاف صبوت اکٹھے کر کے ان کو وہ سزا دینا جس کے یہ لاٸق ہیں ۔۔اور ان کو ساری قوم کیلےعبرت بنانا ۔۔