شعر کیسے بنتا ہے؟
شعر کیسے بنتا ہے؟
شاعری کیسے جنم لیتی ہے کوئی بات شعر کیسے بن جاتی ہے؟ شاعر کو نت نئے خیال کہاں سے آتے ہیں؟ اس سلسلے میں غالب کی رائے ہے کہ:
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
غالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
شاعری کو خدا داد صلاحیت اور عطیہ خداوندی سمجھا جاتا ہے شاعری کو الہامی شے بھی تسلیم کیا گیا ہے اسی حوالے سے آمد اور آورد کی بحث کی جاتی ہے۔ یعنی شعر خود بخود الہام کے ذریعہ پیدا ہو جاتا ہے یا شاعر کی کوشش و محنت سے وجود میں آتا ہے۔ بعض شاعری کو فقط آمد اور دوسرے صرف آورد کی دین قرار دیتے ہیں لیکن دراصل شاعری آمد اور آورد کے مجموعے سے بنتی ہے...