تلاشِ سکون
میں سمجھ نہیں پا رہی کہ آخر زندگی ہے کیا؟ کیا یہ مسلسل اذیت کا نام ہے؟ میں زندگی کو اذیت اس لیے لکھ رہی کیونکہ میں اس وقت مسلسل اذیت میں ہوں. سمجھ نہیں پا رہی کہ کروں تو کیا کروں. خود کو کس طرف لے کے جاؤں کہ یہ اذیت کم ہو سکے یا ایسا کیا کروں کہ اس زندگی کی طرف سے دی جانے والی اذیت سے تکلیف نہ ہو. آخر کیا کروں کہ میرے عزیز لوگ میرے پاس میرے ساتھ رہ سکیں اور ایسا کیا کروں کہ میرا وجود, میری موجودگی میرے...