آج کل کی محبت 😢💔
کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ہوئی جو جسم فروش تھیں رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ہوتی ہے اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے وقت اس کو مشکل میں ڈالے، انہوں نے بہت عزت کے ساتھ ڈرائنگ روم میں بٹھایا ، خاطر مدارت کی ، ان کا حال پوچھنے کے بعد میں نے سوال کیا کہ آپ اس بے لذت کام میں کیسے پھنس گئیں ، ایک لمحے کیلئےان کے چہرے پر اداسی چھلکی پھر مسکرا کربولی کہ عشق ہوگیا تھا اور محبت میں اندھی ھوکر گھر سے بھاگ نکلی کچھ دن محبوب نے چار دیواری...