...

24 views

ہائے ‏چائے
شروع شروع میں اُس کے اور میرے مزاج یکسر مختلف بلکہ متضاد تھے واحد چیز جو ہم دونوں کے مزاجوں میں یکساں تھی وہ "چائے" تھی لیکن یہاں بھی ہمارے مزاج مکمل نہیں ملتے تھے وہ پاگل چائے ٹھنڈی کر کے پیتا تھا جبکہ میں گرما گرم چائے کی شوقین تھی
© صائمہ الفت ؔ ‏