...

13 Reads

‎@Naazthepoet ‎@noorain
Ab janey kabhi baat ho Ya Na ho shayad yeh zindagi ka safar yahi tak thaa.

عنقریب منظر سے ہٹنے والا ہوں میں
ممکن ہے آپ روز ڈھونڈا کریں گے مجھے__

کٹ ہی گئی جدائی بھی ،،،،،، کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے ، میرے بھی دن گزر گئے

تو بھی کچھ اور،اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیں
جانے وہ تُو کدھر گیا ،،، جانے وہ ہم کدھر گئے‏


‏Bs ‎itnee ‎si ‎request ‎hai ‎ke ‎Apna ‎Khayal ‎rakhna ‎buht ‎Aur ‎mere ‎liye ‎duaien ‎karna. ‏