دل کے قریب سے نکلتی ایک خاموش صدا
#WritcoPoemPrompt42
آج کے دَور میں بھی ..
مجھے خوف آتا ہے ..
رشتوں کے ٹوٹ جانے سے ..
کسی کے روٹھ جانے سے ..
دل سے اتر جانے سے ..
کسی کے نہ منانے سے ..
کسی کی دعاؤں کے حصار کو ..
اپنے گِرد نہ پانے سے .. ...
آج کے دَور میں بھی ..
مجھے خوف آتا ہے ..
رشتوں کے ٹوٹ جانے سے ..
کسی کے روٹھ جانے سے ..
دل سے اتر جانے سے ..
کسی کے نہ منانے سے ..
کسی کی دعاؤں کے حصار کو ..
اپنے گِرد نہ پانے سے .. ...