...

8 views

عدل
اگر کبھی چاہو عدل ڈھونڈنا
تو منصفوں میں قاتل ڈھونڈنا
بدل چکے ہیں لوگ نسلیں اپنی
مشکل ہے اچھی نسل ڈھونڈنا
کھو رہے ہو مجھے شوق سے تم
مشکل ہو گامیرا بدل ڈھونڈنا
اگر جاننا چاہو فسانہ ذندگی کا
میری لکھی کوئ غزل ڈھونڈنا
حیات ہو جاۓ جب بہت مشکل
پڑ جاتا ہے پھر اجل ڈھونڈنا
نقل ہی بک رہا ہے سب بازار میں
نا ممکن ہو گیا ہے اصل ڈھونڈنا
سکوں چاہتے ہو ذندگی میں اگر
جاوید بس خدا کا فضل ڈھونڈنا
© javid