...

6 views

نفرت
کوئ نفرت کا پیمانہ رکھ لو
ٹوٹے دل کا خزانہ رکھ لو
ہم بچھڑے تم سے دل تھام کے
اپنا تم یہ زمانا رکھ لو
ہوش میں آنا سیکھ گیا میں
چوٹ بھی کھانا سیکھ گیا میں
ٹوٹے دل کو جوڑ نا پایا
ٹکڑے چُننا سیکھ گیا میں
آواز وہ مجھ کو سونے نا دے
کیسی ہے یاد یہ رونے نا دے
دل ہی دل میں چیخ گیا میں
وقت تھا تیرا بیت گیا میں۔

© Killer boy